میٹھی بولی

( مِیٹھی بولی )
{ می + ٹھی + بو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملائم اور نرم زبان، شیریں زبان، وہ بولی جس میں فصاحت پائی جائے۔