میٹھی پوئی

( مِیٹھی پوئی )
{ می + ٹھی + پو (و مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میٹھا پوئیا، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز ہو اور نہ بہت سست۔