میٹھی پھوار

( مِیٹھی پُھوار )
{ می + ٹھی + پُھوار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھوڑی تھوڑی پھوار، ہلکی پھوار، خوش گوار پھوار۔