میٹھی چری

( مِیٹھی چَری )
{ می + ٹھی + چَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جوار کی ایک عمدہ قسم جو بطور چارہ جانوروں کی خوراک کے لیے کثرت سے استعمال کی جاتی ہے۔