میٹھی چکنی باتیں

( مِیٹھی چِکْنی باتیں )
{ می + ٹھی + چِک + نی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرم و ملائم باتیں، دلچسپ باتیں؛ (مجازاً) کسی کو پھانسنے والی باتیں۔