میٹھی چھری

( مِیٹھی چُھری )
{ می + ٹھی + چُھری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) دوست نما دشمن، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت اسال۔