میٹھی دوب

( مِیٹھی دُوب )
{ می + ٹھی + دُوب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تپتیا گھاس، تین پتوں والا پودا، وہ پودا جس کی پتیاں تکونی ہوتی ہیں۔