میٹھی ڈش

( مِیٹھی ڈِش )
{ می + ٹھی + ڈِش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئی میٹھا پکوان، کوئی خاص قسم کا میٹھا کھانا، جیسے کھیر، زردہ وغیرہ۔