میٹھی روٹی

( مِیٹھی روٹی )
{ می + ٹھی + رو (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شکر ملی روٹی جو فوج کے سپاہی چھاؤنی سے دور کارمنصبی ادا کرنے کی صورت میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔