میٹھے پانی کی مچھلی

( مِیٹھے پانی کی مَچْھلی )
{ می + ٹھے + پا + نی + کی + مَچھ + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دریاؤں اور تالابوں میں پائی جانے والی مچھلی جو کھارے پانی کی مچھلی سے زیادہ لذیذ سمجھی جاتی ہے۔