میڈل ٹیبل

( مَیڈَل ٹیبُل )
{ مَے (ی لین) + ڈَل + ٹے + بَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فہرست یا چارٹ جس میں کھلاڑیوں (یا ٹیموں) کے حاصل کردہ تمغوں کی تفصیل درج ہوتی ہے۔