میڈم

( مَیڈَم )
{ مَے (ی لین) + ڈَم }
( فرانسیسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مادام، خاتون، خانم، محترمہ (عورتوں کو بطور احترام محاطب کرنے کا کلمہ)۔