میڈن

( میڈَن )
{ مے + ڈَن }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کنواری لڑکی؛ غیرشادی شدہ؛ اولین، ابتدائی پہلے پہل کی کوئی بات؛ (کرکٹ) وہ اوور جس میں کوئی رن نہ بن سکے (اوور) (over) کے ساتھ مستعمل۔