میڈیا مین

( مِیڈِیا مین )
{ می ڈِیا (کسرہ ڈ مجہول) + مین (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذرائع ابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا؛ مراد: صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا۔