میڈیکل الاؤنس

( مَیڈِیکَل اَلاؤُنْس )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + اَلا + اُونْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علاج معالجے کے لیے دیا جانے والا وظیفہ یا مخصوص رقم۔