میڈیکل بلیٹن

( مَیڈِیکَل بُلیٹَن )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + بُلے + ٹَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیماری کی اطلاع، صحت کی خبر (عموماً) صحت کے بارے میں سرکاری نشریہ۔