میڈیکل رخصت

( مَیڈِیکَل رُخْصَت )
{ مے (ی لین) + ڈی + کَل + رُخ + صَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیماری کی بنیاد پر حاصل کردہ چھٹی، بیماری سے منسوب یا متعلق، طبی رخصت۔