میڈیکل ریب

( مَیڈِیکَل رَیب )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + رَیب (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوا ساز ادارے کا وہ نمائندہ جو نئی دوائیں تعارف کے لیے طبیبوں تک پہنچاتا ہے اور ان کے استعمال اور فروخت کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔