میڈیکل سائنس

( مَیڈِیکَل سائِنْس )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + سا + اِنْس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میڈیسن، علم سائنس کا وہ شعبہ جس کے ذریعے انسانی بدن کے حالات صحت و مرض معلوم کیے جاتے ہیں اور علاج تجویز کیا جاتا ہے، علم طب، ڈاکٹری۔