میڈیکل سرٹیفیکیٹ

( مَیڈِیکَل سَرْٹِیفِیکیٹ )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + سَر + ٹی + فی + کیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مریض کی صحت یا بیماری کی بابت صداقت نامہ (عموماً ملازمت کے زمانے میں)، طبی تصدیق۔