میڈیکل کور

( مَیڈِیکَل کور )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + کور (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا وہ حصہ یا شاخ جو طب سے متعلق فرائض پر مامور ہو۔