میڈیکل کونسل

( مَیڈِیکَل کونْسِل )
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + کون (و مجہول) + سِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبی معاملات پر رائے یا مشورہ دینے والی مجلس بطور ادارہ۔