میڈیم مشین گن

( مِیڈِیَم مَشِین گَن )
{ می + ڈِیَم + مَشِین + گَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کل دار توپ جو بیک وقت ایک منٹ میں ایک سو بیس (120) گولیاں چلا سکتی ہے۔