مٹکانا

( مَٹْکانا )
{ مَٹ + کا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - گھمانا، پھرانا، گردش دینا، چمکانا (عموماً آنکھوں وغیرہ کے لیے مستعمل)۔