مٹکاہٹ

( مَٹْکاہَٹ )
{ مَٹ + کا + ہَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مٹکانے کا عمل یا کیفیت۔