مٹھائی فروش

( مِٹھائی فَروش )
{ مِٹھا + ای + فَروش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مٹھائی بیچنے والا، مٹھائی والا، حلوائی۔