مٹھائی کی ڈلی

( مِٹھائی کی ڈَلی )
{ مِٹھا + ای + کی + ڈَلی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز۔