عذابی

( عَذابی )
{ عَذا + بی }
( عربی )

تفصیلات


عذب  عَذابی

عربی زبان سے مشتق اسم 'عذاب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'عذابی' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم مستعمل اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "مرات الصدق" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
١ - عذاب سے منسوب، عذاب کا سزاوار، عذاب میں مبتلا ہونے والا، گنہگار، بداعمال۔
"جو آدمی جھوٹی گواہی دے کر بے جرم و بے قصور آدمی کو پھانسی چڑھواتا ہے وہ بڑا بدکردار اور نالائق اور عذابی ہے۔"      ( ١٨٥٩ء، مرات الصدق، ٧٠ )