مٹی کا عطر

( مَٹّی کا عِطْر )
{ مَٹ + ٹی + کا + عِطْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عطر جس کا بڑا جزو پنڈول یا ملتانی مٹی ہے۔