مٹی کی غذا

( مَٹّی کی غِذا )
{ مَٹ + ٹی + کی + غِذا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: انسان جسے مرنے کے بعد زمین میں دفن کیا جاتا ہے۔