مڈ فشز

( مَڈ فِشِز )
{ مَڈ + فِشِز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیچڑ میں پائی جانے والی مچھلیاں جو مچھلیوں کی ایک علیحدہ صنف میں شامل ہیں۔