مڈ کلکٹر

( مَڈ کَلِکْٹَر )
{ مَڈ + کَلِک (کسرہ ل مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ظرف جس میں کیچڑ وغیرہ جمع ہوتی ہے۔