مڈ گارڈ

( مَڈ گارْڈ )
{ مَڈ + گارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گاڑی کے پہیوں کے اوپر لگا ہوا سخت ڈھکنا جو کیچڑ کو اوپر اچھلنے سے روکنا ہے۔