مڈآن

( مِڈآن )
{ مِڈ + آن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے بائیں جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے۔