مڈ آف

( مِڈ آف )
{ مِڈ + آف }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے داہنی جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے۔