مے آشامی

( مَے آشامی )
{ مَے (ی لین) + آ + شا + می }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شراب سے کھیلنے والا؛ مراد: شراب پینا، پینے کا عمل۔