مے باز

( مَے باز )
{ مَے (ی لین) + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت شراب پینے والا، عادی شرابی، بلا نوش۔