مے پرست

( مَے پَرَسْت )
{ مَے (ی لین) + پَرَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت شراب پسند کرنے والا، (مجازاً) شراب خوار، شراب کا عاشق، شراب کا رسیا، بلا نوش۔