مے پرستی

( مَے پَرَسْتی )
{ مَے (ی لین) + پَرَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت شراب پسند کرنا؛ (مجازاً) شراب خواری، بادہ پیمائی، شراب نوشی۔