مے خانہ

( مَے خانَہ )
{ مَے (ی لین) + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ۔