مےء شیراز

( مَےءِ شِیراز )
{ مَے (ی لین) + اے + شی + راز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیراز کی شراب (شیراز کا شیشہ مشہور ہونے کی وجہ سے شراب اس شہر سے منسوب ہوگئی)۔