مے فروشی

( مَے فَروشی )
{ مَے (ی لین) + فَرو (و مجہول) + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مے فروشی کا کام، شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا۔