مےء کافور

( مَےءِ کافُور )
{ مَے (ی لین) + اے + کا + فُور }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب جس میں حدت کم کرنے کے لیے کافور ملاتے ہیں۔