مے کدہ آشام

( مَے کَدَہ آشام )
{ مَے (ی لین) + کَدَہ + آ + شام }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا؛ مراد: بہت شراب پینے والا، بلا نوش۔