نو مرصع

( نَو مُرَصَّع )
{ نَو (و لین) + مُرَص + صَع }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو، جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں۔