عبوری ضمانت

( عُبُوری ضَمانَت )
{ عُبُو + ری + ضَما + نَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'عبوری' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'ضمانت' لگانے سے مرکب 'عبوری ضمانت' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - مختصر وقت کے لیے منظور کی جانے والی ضمانت، عارضی ضمانت۔
"عدالت عالیہ مغربی پاکستان نے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، فن ادارت، ٦٧ )
  • saffron;  ambergris;  a mixture of perfumes compounded with saffron