نو مسلم خانہ

( نَو مُسْلِم خانَہ )
{ نَو (و لین) + مُس + لِم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد، وہ جگہ یا ادارہ جہاں نئے نئے مسلمان ہونے والوں کو رکھا جائے اور اسلامی تعلیمات سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے۔