نو ملازم

( نَو مُلازِم )
{ نَو (و لین) + مُلا + زِم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس نے حال ہی میں ملازمت شروع کی ہو، نیا ملازم، رنگروٹ، نیا نوکر۔