نو منتخب

( نَو مُنْتَخَب )
{ نَو (و لین) + مُن + تَخَب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا انتخاب کیا ہوا، جسے حال ہی میں (کسی عہدے یا منصب کے لیے) چنا گیا ہو، وہ شخص جسے کسی جماعت، گروہ یا ایوان میں نیا نیا نمائندہ بنایا گیا ہو۔