نو مولود

( نَو مَولُود )
{ نَو (و لین) + مَو (و لین) + لُود }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (بچہ) جو ابھی پیدا ہوا ہو، نیا تولد شدہ، جس کی ابھی ابھی ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ۔